ETV Bharat / state

'عوامی مفاد کے لیے کام کرنے والے امیدوار کو ووٹ دیں گے' - دارالحکومت

راجستھان میں 25 پارلیمانی سیٹوں پر دو مرحلے میں انتخابات ہوں گے، اس تعلق سے دارالحکومت جئے پور کی مسلم خواتین سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی۔

راجستھان میں 25 پارلیمانی سیٹوں پر دو مرحلے میں انتخابات ہوں گے
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 9:55 PM IST

بھارتی الیکشن کمیشن نے ملک میں 7 مراحل میں عام انتخابات منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس میں سے تین مراحل مکمل ہوچکے ہیں، اسی طرح ریاست راجستھان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ 29 اپریل اور پانچویں مرحلے کی پولنگ 6 مئی کو ہوگی۔

یہاں کی خواتین کا کہنا ہے کہ اس پارلیمانی انتخابات کے لیے وہ مکمل طور پر تیار ہیں، پارلیمانی امیدوار سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ جو عوامی مفاد کے لیے کام کرے اسی کو ووٹ دیں گے۔

راجستھان میں 25 پارلیمانی سیٹوں پر دو مرحلے میں انتخابات ہوں گے

ان خواتین کا مزید کہنا ہے کہ جس طرح سے برسراقتدار پارٹی نے شریعہ کے قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے۔

وہیں ان خواتین کا یہ بھی کہنا ہے سیاسی پارٹیاں خواتین کو آگے لانے کی بات تو کہتے ہیں لیکن ان کو سیاست میں آگے نہیں آنے دیا جاتا۔

Intro:دارالحکومت جے پور میں ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بولی مسلم خواتین

Body:جے پور. آنے والے وقت میں ہونے والے وقت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو لے کر خواتین تیار ہو چکی ہیں... جو پیسوں کے لیے کام نہیں کر.. عوام کے لیے کام کرتا ہوں ایسا رہنما ہمیں پارلیمنٹ بھیجنا ہوگا... یہ کہنا ہے دارالحکومت جے پور کی خواتینو کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران... خواتینو کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ہمارے شریعہ کے قانون کو بی جے پی تبدیل کرنا جا رہی ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے اگر ہمیں ہمارے شریعہ میں تبدیل کرنا ہے تو ہمارے علماء کرام بیٹھے ہوئے ہیں... خواتینو کا کہنا ہے کہ ہم تو یہ دعا مانگ رہی ہیں کہ جلد سے جلد ہندوستان میں اس حکومت کو بدلے.. وہی خواتینو کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج جو مدے موجودہ وقت میں اٹھنے چاہیے وہ نہیں اٹھائے ہیں بلکہ مذہب برادری کے نام پر ہندوستان کو لڑوایا جارہا ہے... ان کا کہنا ہے کہ اس بار ووٹنگ پرسنٹیج میں کہیں نہ کہیں کمی آئے گی... وہی خواتینو کا یہ بھی کہنا ہے سیاسی پارٹیاں خواتین کو آگے لانے کی بات تو کہتی ہیں لیکن ان کو سیاست میں آگے نہیں لایا جاتا...

پی ٹی سی محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.