ETV Bharat / state

ہندی سے انگلش میڈیم سکول ہونے سے طلبا پریشان - انگلش میڈیم سکول

ایک طرف حکومت یہ کہتی ہے اگر بچیاں تعلیم یافتہ بنتی ہیں، تو وہ ایک نہیں بلکہ دو گھروں کی روشنی بنتی ہیں۔۔۔

ہندی سے انگلش میڈیم سکول ہونے سے طلبا پریشان
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:23 PM IST

ریاست راجستھان کے ناگور ضلع جہاں طرف حکومت یہ کہتی ہے اگر ایک بچی تعلیم حاصل کرتی ہے تو ایک نہیں بلکہ وہ دو گھروں کو روشن کرتی ہے راجستھان میں اس کے برعکس معاملہ ہے۔

ہندی سے انگلش میڈیم سکول ہونے سے طلبا پریشان

دراصل راجستھان کے ضلع ناگور کے ہیڈکوارٹر کے پاس واقع 'گورنمنٹ گرلس ہائر سیکنڈری سکول' کو انگلش میڈیم بنانے کا اعلان گذشتہ دنوں حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا، لیکن یہ سکول جب سے یہاں پر تعمیر کیا گیا ہے اس وقت سے سکول میں ہندی میڈیم کی ہی تعلیم دی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ سکول کو انگلش میڈیم بنانے کا اعلان حکومت کی جانب سے کردیا گیا، لیکن بچیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہندی میڈیم میں ہی تعلیم حاصل کی ہے اس لیے انگلش میڈیم میں پڑھائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ان کامطالبہ ہے کہ اگر انگلش میڈیم ہی تعلیم دلانی ہے تو دو شفٹ میں سکول کیا جائے تاکہ ایک شفٹ میں انگلش اور دوسری شفٹ میں ہندی میڈیم میں تعلیم حاصل کرسکیں۔

اس ضمن میں ہندی میڈیم میں ہی تعلیم حاصل کرنے کے لیے سکول کے باہر گذشتہ کچھ روز سے روزانہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ بچیاں روزانہ احتجاج کررہی ہیں، لیکن حکومت ان کی سنوائی نہیں کررہی ہے۔ سرپرستوں کا کہنا ہے کہ ہم کئی بار حکومت تک ان بچیوں کی بات پہنچا چکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

یاد رہے کہ اس بار نئے تعلیمی سیشن سے انگلش میڈیم بنانے کے بعد یہاں پر ہندی میڈیم میں تعلیم حاصل کررہی طلبا کو مشلات کا سامنا ہے، جبکہ کچھ ہندی میڈم میں پڑھنے والی طالبہ ہیں سکول سے نکال دیا گیا ہے۔

Intro:ریاست کے ناگور ضلع کا ہے معاملہ

Body:جےپور. جہاں ایک اور حکومت یہ کہتی ہے اگر ایک بچی تعلیم حاصل کرتی ہے تو وہ دو گھروں کو روشن کرتی ہے... لیکن ریاست راجستھان میں اس بات کا بالکل الٹا ہی نظر آرہا ہے.. یہاں پر بچیوں کے اسکول کے لیے ایک آرڈر نکالنے میں حکومت کافی زیادہ وقت لگا رہی ہے... دراصل راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر واقع 'گورنمنٹ گرلس ہائر سیکنڈری اسکول' کو انگلش میڈیم ڈیم بنانے کا اعلان گذشتہ دنوں حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا... لیکن یہ اسکول جب سے یہاں پر تعمیر کیا گیا ہے تب سے اسکول میں ہندی میڈیم کی تعلیم بچیوں کو دی جاتی رہی ہے... اس بار اس اسکول کو انگلش میڈیم بنانے کا اعلان حکومت کی جانب سے کردیا گیا... اس کے بعد یہاں پر تعلیم حاصل کر رہی بچیوں کے سامنے سب سے بڑی مشکل یہ آپڑی تھی وہ انگلش میڈیم میں پڑھائی کیسے کریں انہوں نے زندگی میں ہندی میڈیم ہی پڑھائی کی ہے... ہندی میڈیم بنانے کے لیے اسکول کے باہر گذشتہ کچھ روز سے روزانہ احتجاج کیا جا رہا ہے... بچیاں یہاں پر آ کر روزانہ دھرنا دے رہی ہے.. لیکن حکومت ان کی سنوائی نہیں کر رہی ہے.. ذمہ داروں کے مطابق ہم کئی بار حکومت تک ان بچیوں کی بات پہنچ چکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے..

کیسے پڑھے بچیاں

اس بار نئے تعلیمی تعلیمی سیشن سے انگلش میڈیم بنانے کے بعد یہاں پر ہندی میڈیم میں تعلیم حاصل کر رہی طالبہ کیسے سے انگلش کتابیں پڑھ پائے گی.. ایک دم سے سے ہندی میڈیم کو انگلش میں کنورٹ کرنے پر کافی زیادہ پریشانی طالباو کو ہو رہی ہے... جو ہندی میڈم میں پڑھنے والی طالبہ ہیں ان کو یہاں سے نکال دیا گیا ہے... اس بات کا احتجاج طالبہ اور ان کے والدین سے مسلسل اسکول کے باہر کر رہے ہیں..

Conclusion:کہا جائے بچیاں

اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی بچیوں کے والدین کا کہنا ہے کہ اسکول میں ہماری بچیاں پوری طرح سے سیف ہیں اس لئے ہماری بچیوں کو یہاں پر تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں لیکن اگر یہ اسکول انگلش میڈیم بنادی گئی تو ہماری بچیاں پڑھنے کے لیے کہا پر جائے گی اس لیے حکومت کو چاہیے کہ جلد سے جلد توجہ دیں ورنہ انجام بھگتنے کے لیے تیار رہے... اسکول کو دو سیفٹ میں کرنا چاہیے..

ہور ہی دیری

محکمے کے ذمہ داروں کے مطابق ہم نے نے اس پریشانی کو لے کر کئی بار جو حکومت کے ذمہ دار ہیں ان کو بتایا لیکن وہ دیر پر دیر کر رہے ہیں...

بائٹ- نجمہ بانو, والدین 1

بائٹ- دلشاد اقبال, والدین 2

بائٹ- مہیپال ساندھو 3

محمد رضاءاللہ

جےپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.