ETV Bharat / state

راجستھان: اراکین اسمبلی سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی - اراکین اسمبلی سے متعلق سماعت دوبارہ ملتوی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ سمیت 19 باغی اراکین اسمبلی سے متعلق سماعت دوبارہ ملتوی کر دی گئی ہے، اس معاملے پر اب 20 جولائی کو صبح 10 بجے سماعت کی جائےگی۔

جے پور میں سیاسی رسہ کشی کے دوران 19 اراکین اسمبلی پر ہائی کورٹ نے دوبارہ سماعت ملتوی کردی ہے

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 8:14 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ سمیت 19 باغی اراکین اسمبلی سے متعلق سماعت دوبارہ ملتوی کر دی گئی ہے، اس معاملے پر اب 20 جولائی کو صبح 10 بجے سماعت کی جائےگی۔

اراکین اسمبلی پر ہائی کورٹ کی سماعت ملتوی

واضح رہے کہ ہائی کورٹ بینچ میں کیس کی سماعت ایک بجے شروع ہوئی، لیکن شام پانچ بجے تک سماعت ملتوی کردی گئی۔ اب دوبارہ سماعت 20 جولائی کو کی جائے گی۔

دراصل سچن پائلٹ کے خیمے کی درخواست سماعت چیف جسٹس اندراجیت مہانتی اور جسٹس پرکاش گپتا کے ڈبل بینچ کے ذریعہ کی جارہی ہے، جہاں جمعہ کو پہلا وہپ چیف مہیش جوشی نے قبول کیا، اس کے بعد سچن پائلٹ سینیئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے وی سی کے ذریعے باغی گروپ کی جانب سے بحث کر رہے تھے، لیکن دونوں فریقین کے مباحثے میں کوئی نتیجہ نہ نکلنے کے بعد سماعت و دن کے لیے ملتوی کردی گئی۔

ہائی کورٹ بینچ میں کیس کی سماعت ایک بجے شروع ہوئی، لیکن شام پانچ بجے تک سماعت ملتوی کردی گئی۔ اب دوبارہ سماعت 20 جولائی کو کی جائے گی

سماعت میں سچن پائلٹ خیمے نے دلائل دی کہ اسمبلی کے باہر وہپ کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔

انہوں نے دلیل دی کہ مدن دلاور کی شکایت ستمبر سنہ 2019 سے زیر التوا ہے، لیکن دلاور کی شکایت پر تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوسکی ہے، جبکہ ہمارا بیان پارٹی کی مخالفت کےنہیں دوسروں رہنماؤں کے خلاف ہیں۔

جے پور میں سیاسی رسہ کشی کے دوران 19 اراکین اسمبلی پر ہائی کورٹ نے دوبارہ سماعت ملتوی کردی ہے
جے پور میں سیاسی رسہ کشی کے دوران 19 اراکین اسمبلی پر ہائی کورٹ نے دوبارہ سماعت ملتوی کردی ہے

انہوں نے کہا کہ سپیکر نے متاثر ہوکر تین دن کا نوٹس دیا، جبکہ ضابطے میں سات دنوں کا وقت دینے کا پورویزن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.