ETV Bharat / state

Pakistani Citizens got Indian citizenship چار پاکستانی شہریوں کو ہندوستانی شہریت ملی - Jaipur District Collector Prakash Rajpurohit

راجستھان کے جے پور میں چار پاکستانی شہریوں کو بھارتی شہریت مل گئی ہے۔ وہیں بھارتی شہریت پانے والے تمام پاکستانی شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارتی ہونے پر فخر ہے اور وہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔Four Pakistani Citizens got Indian citizenship

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 8:32 PM IST

جے پور: راجستھان کے جے پور ضلع کلکٹر پرکاش راج پروہت نے منگل کو چار پاکستانی بے گھر شہریوں کو بھارتی شہریت دے دی۔ اس موقع پر پروہت نے 34 سالہ جیوا رام، 43سالہ شبانہ، 24سالہ کیلاش اور18سالہ آرتی پاکستانی بے گھر شہریوں کو بھارتی شہریت کا سرٹیفیکٹ دیا ہے۔ Pakistani Citizens got Indian citizenship

اس دوران دیگر ضلع کلکٹر (جنوب) محمد ابو بکر بھی موجودتھے۔ وہیں تمام پاکستانی شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستانی ہونے پر فخر ہے اور وہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Pakistani Siblings Reunite after Partition: تقسیم ہند کے وقت بچھڑے دو بھائی 75 برس بعد دوبارہ مل گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.