ETV Bharat / state

Dholpur House Collapse دھول پور میں مکان گرجانے سے چار بچے کی موت - دھول پور میں مکان منہدم

ضلع دھول پور میں منگل کی دیر رات مکان گرنے سے 4 بہن بھائیوں کی موت ہو گئی۔ House Collapse In Dholpur

دھول پور میں مکان گرجانے سے چار بچے کی موت

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 2:00 PM IST

دھول پور: ریاست راجستھان میں دھول پور ضلع کے منیاں تھانہ علاقے میں مکان منہدم ہو جانے سے چار بچوں کی موت ہو گئی۔ تھانہ انچارج لکھن سنگھ نے بتایا کہ پرمود ساکن کیلاش پورہ اپنی بیوی سونم (35) اور پانچ بچوں کے ساتھ منیاں قصبہ میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے جو حلوائی کا کام کرتا ہے۔ منگل کی رات وہ کہیں کام پر گیا تھا۔ اس کی بیوی اور بچے گھر میں سو رہے تھے۔ دوپہر تقریباً 2.30 بجے مکان بیٹھ جانے کی اطلاع ملتے ہی پڑوس میں رہنے والا ایک نوجوان موقع پر پہنچا اور لوگوں کی مدد سے ملبے تلے دبی خاتون اور بچوں کو باہر نکال کر ضلع اسپتال پہنچایا۔ House Collapse In Dholpur

یہ بھی پڑھیں: Noida Wall Collapse نوئیڈا میں دیوار گرنے سے چار ہلاک

ملبے کے نیچے دب جانے سے چار بچوں کی موت ہو گئی جبکہ خاتون اور بڑی بیٹی پوجا (آٹھ سال) کا علاج جاری ہے۔ ملبے تلے دب کر چار بچے سائنا (5)، موٹی (3)، فضا (2) اور گووند (4 ماہ) کی موت ہوگئی، جن کی لاشیں منیاں اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی گئی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.