ETV Bharat / state

Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah: فلم پروڈیوسر منظور علی قریشی کی اجمیر درگاہ پر حاضری - علی قریشی نے اجمیر درگاہ میں حاضری دی

مشہور فلم پروڈیوسر منظور علی قریشی Famous Film Producer Manzoor Ali Qureshi درگاہ اجمیر شریف پہنچے۔ درگاہ زیارت کے بعد منظور علی قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ایک نئی فلم 'تو ہی پیار میرا' عیدالاضحیٰ کے بعد ریلیز ہوگی، جس کی کامیابی کی دعائیں مانگنے کے لیے خواجہ صاحب کے مزار پر حاضر ہوئے ہیں۔ Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah

Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah
مشہور فلم پروڈیوسر منظور علی قریشی نے اجمیر درگاہ میں حاضری دی
author img

By

Published : Jul 8, 2022, 5:04 PM IST

اجمیر: راجستھانی فلم پروڈیوسر اور انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول گوا IIFF کے بہترین اداکار اور ہدایت کار کے ایوارڈ سے نوازے گئے منظور علی قریشی Famous Film Producer Manzoor Ali Qureshi درگاہ اجمیر شریف پہنچے۔ جہاں انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ حضرت خواجہ غریب نواز کے دربار پر حاضری دی اور عقیدت کے پھول چڑھائے، قریشی خاندان کو درگاہ کے خادم سید منور پہلوان نے دربار میں حاضری کروائی اور دستار بندی کے بعد تبرک پیش کیا۔

مشہور فلم پروڈیوسر منظور علی قریشی نے اجمیر درگاہ میں حاضری دی

درگاہ زیارت کے بعد منظور علی قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ایک نئی فلم 'تو ہی پیار میرا' عیدالاضحیٰ کے بعد ریلیز ہوگی، جس کی کامیابی کے لیے دعائیں مانگنے خواجہ صاحب کے مزار پر حاضر ہوئے ہیں۔ فلم 'تو ہی پیار میرا' راجستھانی اور بھوجپوری زبان میں ریلیز ہوگی۔ جو ایک ایکشن، ڈرامہ، کامیڈی فلم ہے۔ فلم پروڈیوسر ہونے کے علاوہ قریشی نے خود بھی اس فلم میں اداکاری کی ہے۔ Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah

خاص بات یہ ہے کہ منظور علی راجستھانی فلمی دنیا کے لیے کافی جدوجہد کر رہے ہیں اور راجستھانی فلموں کے ذریعے بہترین اداکار اور ہدایت کار کا ایوارڈ بھی حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بھوجپوری اور ہندی فلمیں بھی کر رہے ہیں۔ قریشی کے بیٹے ساحل علی بھی فلمی اداکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سی ایم اشوک گہلوت نے بھی راجستھانی ثقافت اور اس کی ترقی کے لیے قریشی سے مکمل تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah

یہ بھی پڑھیں: Manoj Sinha visits Dargah: منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

واضح رہے کہ قریشی کی تین فلمیں ایک ساتھ راجستھان کی بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ جس میں 'مہارو گووند، ساوریا سیٹھ، مہرو رام رحیم' شامل ہیں۔ اسی طرح قریشی آئندہ عید الاضحی کے بعد دو فلمیں ریلیز کریں گے۔ Manzoor Ali Qureshi Visits Ajmer Dargah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.