ETV Bharat / state

راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم - rajasthan

بھارتی ریاست راجستھان کے 49 میونسپل کارپویشن کی نشستوں پر 35 پر کانگریس جماعت نے اپنی جیت درج کی۔

راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم
راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 9:53 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے 49 میونسپل کارپویشن نشستوں پر35 پر کانگریس جماعت نے اپنی جیت درج کی ہے اور بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ایک آزاد امیدوار کا میاب ہوا ہے.

اس انتخاب میں بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑاہے.

آج بدھ کے روز نائب چیئرمین کا انتخابات ہونا ہے. اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ کل ہونے والے انتخابات میں کہاں کہاں پر بی جے پی کا پھول کھلتا ہے اور کہاں کہاں پر کانگریس بازی مارتی ہے. وہیں آج ریاستی کانگریس دفتر کے باہر زیادہ تر کانگریس امیدواروں کے چیئرمین بننے کی خوشی میں جشن منایا گیا.

Intro:بی جے پی کو ملیں ایک بار پھر قرار شکست

نوٹ اس خبر کی ویڈیوز راجستھان ڈیکس سے لے لیں

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے 49 نگر نکائے کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد اب ان نگر نکائے میں 35 چیئرمین کانگریس جماعت کے بنے ہیں.. وہی بی جے پی سے 13 اور ایک جگہ پر پر آزاد امیدوار چیئرمین بننا ہے.. ایسے میں ایک بار پھر بی جے پی کو کراری شکست ان انتخابات میں ملی ہے... ایسے میں کل یعنی بدھ کے روز نائب چیئرمین کا انتخابات ہونا ہے... اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ کل ہونے والے انتخابات میں کہاں کہاں پر بی جے پی کا پھول کھلتا ہے اور کہاں کہاں پر کانگریس باجی مارتی ہے... وہی آج ریاستی کانگریس دفتر کے باہر زیادہ تر کانگریس امیدواروں کے چیئرمین بننے کی خوشی میں جشن منایا گیا... حالانکے اگر ان نگر نکائے کے انتخابات پر پر نظر دوڑائی جائے تو سامنے آئے گا کے انتخابات میں جن امیدواروں نے فتح حاصل کی ہیں وہ زیادہ تر کانگریس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں... وہی ان نگر نکائے میں آزاد امیدوار بھی کافی زیادہ فتح حاصل کر چکے تھے..

وائس چیئرمین کل

نائب چیئرمین کے لئے انتخابات میں نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 23 نو نومبر تھی.. جس کے بعد نامزدگی واپس بھی لے سکتے تھے... کل یعنی 27 نومبر کو نگر نکائے کے انتخابات میں فتح حاصل ہوئے امیدوار اپنا وائس چیئرمین منتخب کریں گے...
محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.