ETV Bharat / state

راجستھان: مخلوعہ عہدوں کو پُر کرنے کا مطالبہ

راجستھان میں مدھیامک شکشا بورڈ میں افسروں کی کمی کی وجہ سے دو عہدے کا ذمہ ایک عہدیدار سنبھال رہا ہے۔

راجستھان: مخلوعہ عہدوں کو پُر کرنے کا مطالبہ
راجستھان: مخلوعہ عہدوں کو پُر کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:39 PM IST

ریاست راجستھان میں مدھیامک شکشا بورڈ میں افسروں کی کمی کی وجہ سے دو عہدے کا ذمہ ایک عہدیدار سنبھال رہا ہے، شکشا بورڈ میں کئی عہدے خالی پڑے ہیں ۔

بورڈ میں کئی عہدے خالی ہونے کی وجہ سے اب کام میں دشواری پیش آرہی ہے، اس کے پیش نظر بورڈ کے اعلی افسران نے راجستھان حکومت سے نئے عہدیداروں کی بحالی کے لئے مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

وہیں بورڈ میں مستقل سیکرٹری نہیں ہونے کی وجہ سے بورڈ کے او ایس ڈی اروند کمار اس ذمہ داری کے فرائض کو انجام دے رہے ہیں، جبکہ بورڈ انتظامیہ نے بورڈ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ افسر راجندر گپتا کو ڈائریکٹر اکیڈمی کا ذمہ سوپ رکھا ہے، اس طرح سے کچھ اور بھی بورڈ کے خالی عہدے کی ذمہ داری دوسرے افسر سمبھال رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.