ETV Bharat / state

ہندو سینا کے قومی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - ہندو سینا کے قومی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

دہلی میں اسلامک کلچر سینٹر پر لگائے گئے ہندو سینا کی جانب سے پوسٹرز کی مخالفت ریاست راجستھان میں تیز ہوگئی۔

ہندو سینا کے قومی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 12:10 PM IST

راجستھان میں کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے کوآرڈینیٹر محسن رشید کا کہنا ہے کہ جس طرح کا معاملہ دہلی میں پیش آیا اس کے مدنظر یہی کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کو بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور میرا ماننا ہے کہ دہلی پولیس کو سخت کارروائی کرتے ہوئے ہندو سینا کے قومی صدر کے خلاف فورا مقدمہ درج کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کی کچھ تنظیمیں اور کچھ نیوز چینل اس پورے معاملے کی غلط معلومات لوگوں کو فراہم کروا رہے ہیں۔

ہندو سینا کے قومی صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

محسن رشید نے فرانس کے صدر پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے صدر کو چاہیے تھا کہ وہ قتل اور کارٹون دونوں ہی معاملے سے متعلق کوئی سخت کارروائی کرتے لیکن انہوں نے بھی کارٹون والے معاملے کی حمایت کی اور آج حالات آپ سبھی لوگوں کے درمیان ہیں اس لیے آج جو مسلمان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں وہ اسی بات پر کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے کو اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.