ETV Bharat / state

راجستھان: امتحانات کو لے کر طلباء کشمکش میں - راجستھان نیوز

عالمی وباء کورونا کے قہر کی وجہ سے ریاستی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ جو بھی طلبہ کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ان تمام طلبہ کو بغیر کسی امتحانات کے پرموٹ کرتے ہوئے دوسری کلاس میں داخلہ دے دیا جائے گا۔

college students confused for exam
امتحانات کو لے کر طلباء کشمکش میں
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 4:23 PM IST

اس بابت خود وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور وزیر تعلیم بنھور سنگھ نے اس پورے معاملے کے بعد ٹویٹ کر تمام ریاست راجستھان کے طلبہ کو معلومات بھی دی تھی کہ آپ لوگوں کو کوئی بھی امتحان دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس فیصلے کے بعد ایک بات یہ بھی کہی گئی تھی کہ مرکزی حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن جاری امتحانات کے نتائج کو لے کی جائے گی۔

ان تمام باتوں کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے گا اور ان کے مطابق امتحانات کے نتائج جاری کئے جائیں گے، لیکن چند روز قبل ہی مرکزی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امتحانات کے نتائج جاری کرنے کے لئے امتحانات کروانا ضروری ہے۔

اس کے بعد سے ہی کالج میں تعلیم حاصل کر رہے طالب علم کافی زیادہ کشمکش میں نظر آرہے ہیں کہ انہیں امتحان دینا ہوگا یا نہیں دینا ہوگا۔

university of rajsthan
راجستھان یونیورسٹی

طلبہ کا کہنا ہے کہ امتحانات ہوں گے یا نہیں اس بارے میں حکومت کو صاف کر دینا چاہیے تاکہ ہم اس طرح سے امتحان کی تیاری کریں۔

طلبہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب مرکزی حکومت سے کوئی بات ہی نہیں ہوئی تھی تو ریاستی حکومت کی جانب سے جو امتحانات نہیں کروانے کا فیصلہ لیا گیا تھا وہ فیصلہ آخر کیوں لیا گیا تھا؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.