ETV Bharat / state

Ajmer Road Accident اجمیر میں سڑک حادثے میں دو ہلاک، 20 لوگ زخمی - سڑک حادثے میں دو ہلاک،متعدد زخمی

اجمیر کے بھیلواڑہ روڈ پر ہوئے سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جب کہ 20 افراد زخمی ہو گئے جس میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ سڑک حادثے کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت ٹھپ پڑ گئی۔

اجمیر میں سڑک حادثے میں دو ہلاک،20 زخمی
اجمیر میں سڑک حادثے میں دو ہلاک،20 زخمی
author img

By

Published : Apr 17, 2023, 4:44 PM IST

اجمیر میں سڑک حادثے میں دو ہلاک،20 زخمی

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر کے بھیلواڑہ روڈ پر مسافر بردار بس اچانک توازن کھو کر پلٹ گئی۔ اس سڑک حدثے میں موقع پر ہی دو لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ شدید طور پر زخمی لوگوں کو اجمیر کے جے ایل این ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس حادثے کے بعد بھیلواڑہ روڈ گاڑیوں کی آمدورفت ٹھپ پڑگئی۔ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال کرائی۔

ذرائع کے بھیلواڑہ روڈ پر ہوئے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت نرماکھرول اور پیپل کے رہائشی چیتریگر کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مسافر بردار بس کڈیڈا سے صبح آٹھ بجے روانہ ہوئی ۔آٹھ بج کر 15 منٹ پر بھیلواڑہ روڈ پر بس کے ڈرائیور پر بس پر سے اپنا توازن کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں بس پلٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Junaid Nasir Murder Case پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف

حادثے کے بعد موقع پر افراتفری مچ گئی۔مقامی باشندوں کی مدد سے زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں کے ذریعہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ چیتن ریگر کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہیں نرما اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا گیا۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہے۔اس حادثے میں اسکول کالج کے طلبا و طالبات، سرکاری ملازمین اور مزدور زخمی ہو گئے پیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.