آخر کار ذمہ داروں کی آنکھ کھلی اور انہوں نے اس بیری کیٹ کو ہٹا دیا۔
بیری کیٹ ہٹانے کے بعد اب لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔
واضح رہے کہ شہر کے چوراہے پر لگے بیری کیٹ سے عوام کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ جس کے بعد ای ٹی وی بھارت اردو نے اس خبر کو چلائی تھی جس کے چند روز بعد انتظامیہ نے اسے ہٹاکر عوام کی پریشانیوں کو دور کیا۔