ETV Bharat / state

اجمیر: بائیک ریلی میں شہریوں کو مفت تقسیم کیے گئے ہزاروں ہیلمٹ

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں جشن آزادی کے موقع پر بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شہریوں کے درمیان مفد 5555 ہیلمٹ تقسیم کیے گئے۔

author img

By

Published : Aug 16, 2019, 2:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:49 AM IST

اجمیر میں نکالی گئی بائیک ریلی، شہریوں کو مفت تقسیم کیے گئے 5555 ہیلمٹ

خاص بات یہ ہے کی ریلی کا پروگرام شہید بھگت سنگھ یوا سنستھا کی جانب سے کیا گیا اور مقامی شہریوں کو 5555 ہیلمٹ مفت تقسیم کیے گئے۔

ہاتھ میں لئے ترنگا علم اور موٹر سائیکلوں پر ہیلمٹ پہنے لوگ، یہ نظارہ ہے صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نواز کے شہر اجمیر شریف کا ، جہاں شہر والوں نے سماجی کارکنوں کے ساتھ جشن آزادی ٹریفک قانون کو عمل میں لانے کی قسم لے کر منائیں۔

اجمیر میں نکالی گئی بائیک ریلی، شہریوں کو مفت تقسیم کیے گئے 5555 ہیلمٹ

بائیک ریلی میں وطن پرست نغموں سے عوام کو ٹریفک قانون کی طرف توجہ دلائی گئی اور شہریوں کو 5555 ہیلمیٹ مفت تقسیم کیے گئے شہر کے مختلف راستوں سے ہو کر نکلی بائیک ریلی مقامیوں کے لئے توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

ریلی کے آغاز سے قبل ٹریفک قانون کے مطابق سب کو سمجھایا گیا کہ ہیلمٹ چالان سے بچنے کے لیے نہیں بلکہ اپنی جان کی حفاظت کے لیے بیحد اہم ترین چیز ہے۔
ریلی میں اجمیر پولیس کے جوان، افسران سیاسی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں سمیت درگاہ شریف کے خادموں نے بھی شرکت کی۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں جشن آزادی کے موقع پر بائیک ریلی کا انعقاد ہوا خاص بات یہ ہے کی ریلی کا پروگرام شہید بھگت سنگھ یوا سنستھا کی جانب سے کیا گیا اور شہر واسیوں کو 5555 ہیلمٹ مفت تقسیم کیے گئے,
Body:

ہاتھ میں لئے ترنگا علم اور موٹر سائیکلوں پر ہیلمٹ پہنے لوگ, یہ نظارہ ہے صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نواز کے شہر اجمیر شریف کا, جہاں شہر والوں نے سماجی کارکنوں کے ساتھ جشن آزادی ٹریفک قانون کو عمل میں لانے کی کسم لے کر منائیں,

بائیک ریلی میں وطن پرست نغموں سے عوام کو ٹریفک قانون کی طرف توجہ دلائی گئی اور شہریوں کو 5555 ہیلمیٹ مفت تقسیم کیے گئے شہر کے مختلف راستوں سے ہو کر نکلی بائیک ریلی مقامیوں کے لئے توجہ کا مرکز بنی رہیں,
Conclusion:
ریلی کے آغاز سے قبل ٹریفک قانون کے مطابق سب کو سمجھایا گیا کہ ہیلمٹ چالان سے بچنے کے لئے نہیں بلکہ اپنی جان کی حفاظت کے لیے بیحد اہم ترین چیز ہے, ریلی میں اجمیر پولیس کے جوان, افسران سیاسی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں سمیت درگاہ شریف کے خادموں نے شرکت کی,
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.