ETV Bharat / state

Arvind Kejriwal Jaipur Visit اروند کیجریوال کا سات اکتوبر کو جے پور دورہ - میک انڈیا نمبر ون مشن

کیجریوال سات اکتوبر کو جے پور میں 'میک انڈیا نمبر ون مشن' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ Make India Number One Mission in Jaipur

اروند کیجریوال کا جے پور دورہ سات اکتوبر کو

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 7:11 AM IST

جے پور: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال 7 اکتوبر کو جے پور میں اپنے 'میک انڈیا نمبر ون مشن' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ عام آدمی پارٹی راجستھان انچارج ونے مشرا نے یہاں میڈیا کو یہ جانکاری دی۔ Arvind Kejriwal's visit to Jaipur

اروند کیجریوال کا جے پور دورہ سات اکتوبر کو

ونے مشرا نے بتایا کہ کیجریوال 7 اور 8 اکتوبر کو راجستھان کا دورہ کریں گے۔ وہ 7 اکتوبر کو جے پور میں 'میک انڈیا نمبر ون مشن' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے اور نوجوانوں سے براہ راست بات چیت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 8 اکتوبر کو کیجریوال ودیادھر نگر اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Electricity Subsidy بجلی پر سبسڈی صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جو درخواست دیں گے

انہوں نے کہا کہ 'سات اکتوبر کو دارالحکومت جے پور کے ودھیادھر نگر اسٹڈیم میں جو ریلی ہونے والی ہیں اس ویلی میں پچاس ہزار پارٹی کے کارکنان شامل ہوں گے اور اس ریلی میں کانگریس اور بی جے پی کے سینئر رہنما بھی عام آدمی پارٹی کا دامن تھامیں گے، وہی انہوں نے مزید کہا کہ اروند کیجریوال کے اس دورہ کے دوران راجستھان عام آدمی پارٹی کے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.