ETV Bharat / state

Ashraf Kichhouchhwi Ajmer Visit: 'ملک میں نفرت اور انتشار کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے'

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 2:26 PM IST

اجمیرشریف درگاہ میں حاضری لگانے پہنچے (Ajmer Visit) آل انڈیا علماء مشائخ بورڈ کے جیئرمین سید محمد اشرف کچھوچھوی (Mohammad Ashraf Kichhouchhwi) نے کہا کہ سیاسی مفاد کے لیے ملک کی امن کی فضاؤں میں نفرت اور انتشار پیدا کیا جا رہا ہے۔

ملک میں نفرت کا انتشار پیدا کیا جا رہا ہے: محمد اشرف کچھوچھوی

اجمیر: آل انڈیا علماء مشائخ بورڈ کے جیئرمین سید محمد اشرف کچھوچھوی (Ashraf Kichhouchhwi) بدھ کے روز اجمیر شریف درگاہ میں حاضری لگائی۔

ویڈیو

اس دوران ان کے ہمراہ بورڈ کے دیگر عہدیدران نے بھی حاضری لگائی (Ajmer Visit) اور سبھی نے صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں ملک میں امن و امان اور بھائی چارے کی دعا ماں گی۔

اس دوران انہوں اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے ملک میں پُرامن فضاؤں میں نفرت اور انتشار پیدا کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے آئندہ دنوں میں عام انسانی زندگی ایک بڑے خطرے کی دہلیز پر کھڑی ہوگی۔

مزید پڑھیں:

عرس سے قبل اجمیر درگاہ میں ترقیاتی کام

انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے کی تمام مذاہب کے صوفی خانقاہوں کے ذمہ داران آگے آکر ملک کو بربادی سے بچائیں اور پیار محبت کا پیغام دے کر امن کے دشمنوں کو سبق سکھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.