ETV Bharat / state

اجمیر شریف درگاہ: کورونا وبا سے نجات کے لیے دعا کا اہتمام

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک سمیت پوری دنیا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جارہی ہے۔ جس سے نجات کے لیے اجمیر شریف درگاہ میں دعا کا اہتمام کیا گیا۔

ajmer sharif dargah: arranging prayers for the end of corona epidemic
اجمیر شریف درگاہ: کورونا وبا سے نجات کے لیے دعا کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 10:01 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک دعائیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

اجمیر شریف درگاہ: کورونا وبا سے نجات کے لیے دعا کا اہتمام

چشتیہ تنظیم کے زیر اہتمام دربار کے احاطہ نور میں تلاوت قرآن مجید سے پروگرام کا آغاز ہوا۔ بذریعہ نظامت اردو شاعر سید عمران چشتی نعت و منقبت کا سلسلہ چلا اور درگاہ کے ہفت باری داران سید حاجی انیس میاں چشتی کے ذریعے عالمی وبا کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ حدیث پاک کی روشنی میں وبا سے محفوظ رہنے کا پیغام دیا گیا۔

ajmer sharif dargah: arranging prayers for the end of corona epidemic
اجمیر شریف درگاہ: کورونا وبا سے نجات کے لیے دعا کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: راجستھان میں مسلماںوں کے مسائل کو حل نہیں کیا جا رہا ہے: مجاہد علی نقوی

کورونا وبا کی ابھی تک کوئی ویکسین نہیں آئی ہے۔ لیکن اس بیماری سے حفاظت ہی اس کا علاج ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج درگاہ سے منہ پر ماسک لگانے اور سماجی دوری بنائے رکھنے کا بھی پیغام دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.