ETV Bharat / state

اجمیر: سحری جگانے کی روایت پر لاک ڈاؤن اثر انداز - ajmer dargah

رمضان کے مقدس مہینے میں ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں سحری جگانے کا رواج ہے لیکن اس بار کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سحری جگانے والا گروپ اس روایت کو قائم نہیں رکھ سکا۔

سحری جگانے کی روایت پر لاک ڈاؤن اثر انداز

author img

By

Published : May 21, 2020, 7:50 PM IST

اجمیر کی گلیوں میں نعت نبی اور منقبت سے سحری پارٹیاں نیکی کی بہار لایا کرتی تھیں لیکن اس بار ایسا نہ ہونے سے عقیدت مندوں میں مایوسی نظر آئیں، یہی وجہ ہے کی آخری عشرے میں نم آنکھوں سے عقیدت مند رمضان المبارک کو الوداع کہہ رہے ہیں۔

سحری جگانے کی روایت پر لاک ڈاؤن اثر انداز، ویڈیو

لاک ڈاؤن کی وجہ سے گلی گلی گھوم کر سحری جگانے سے محروم گروپ کے ممبران نے ایک جگہ اکٹھا ہو کر نم آنکھوں سے رمضان المبارک کو الوداع کہہ رہے ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے شہر میں ماہ رمضان المبارک کو کس خوبصورت انداز میں سحری میں نغموں سے الوداع کہا جارہا ہے۔

اجمیر شریف کی قدیم روایت کے مطابق درجنوں سحری پارٹیاں مسلم علاقوں کی گلی محلوں میں روزہ داروں کو بیدار کرنے کا کام کرتی ہیں، ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں نیکی کی نیت سے مسلم نوجوانوں کی ٹیم گھر گھر جا کر روزہ داروں کو سحری کے نغمے گا کر جگاتی ہیں۔

لیکن اس بار کورونا وائرس کے خوف اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے احتیاط رکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.