ETV Bharat / state

خواجہ غریب نوازؒ کے عرس مبارک کی چھٹی قل مکمل - ملک بھر سے لاکھوں زائرین پہنچے اجمیر

اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کی چھٹی شریف کی نیاز میں ملک بھر سے لاکھوں زائرین پہنچے جہاں انہوں نے دربار میں سالانہ ہونے والی فریاد میں شرکت کی اور نذر و نیاز کر عقیدت مندوں میں لنگر تقسیم کیا۔

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کی چھٹی قل مکمل

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:21 AM IST

ریاست راجاستھان کے شہر اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کی چھٹی شریف کی نیاز میں ملک بھر سے لاکھوں زائرین پہنچے۔

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کی چھٹی قل مکمل

ماہ رجب کی چھٹی تاریخ کو 808 واں عرس مبارک کا اہم دن مانا جاتا ہے، جس میں سبھی مذہب کے عقیدتمندوں نے شرکت کر دعا مانگی گئی۔

وہیں لبوں پر خواجہ خواجہ کے نعرے اور درگاہ کا یہ خوبصورت نورانی منظر اور کثیر تعداد میں زائرین کا ہجوم یہ نظارا ہے اجمیر شریف درگاہ کا جہاں سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کا 808 واں عرس مبارک منایا گیا۔

درگاہ شریف میں 6 رجب کا سالانہ کل کی رسم ادا کی گئی، لاکھوں زائرین خواجہ بزرگ کی بارگاہ میں حاضری دی اور اپنے خاندان کی سلامتی کے ساتھ خوشیوں کی دعا مانگی۔

اس موقع پر زائرین نے درگاہ کے درو دیوار پر کیڑا اور گلاب جل چھڑک کر چھٹے کل کی رسم میں شرکت کی اسی طرح پانچ مارچ یعنی 9 رجب کو خواجہ بزرگ کے عرس کے بڑے کل کی رسم ادا کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.