ETV Bharat / state

اجمیر میں خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کی تیاریاں مکمل - 808 ویں عرس مبارک

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے 808 وے عرس مبارک کے لیے درگاہ انجمن سید زادگان چشتیہ کی جانب سے عرس کی رسومات کا لائحہ عمل طئے کیا جاچکا ہے۔

اجمیر میں خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 7:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:14 AM IST

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد خان نے انجمن سیکریٹری حاجی سید وعید حسین انگارا شاہ سے خاص گفتگو کی۔

اجمیر میں خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کی تیاریاں مکمل

حاجی سید وعید حسین نے بتایا کہ درگاہ کے خادمین ایک ماہ قبل سے ہی دنیا بھر کے عقیدت مند کو عرس میں شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کرتے ہیں اور پھر آنے والے زائرین و کو درگاہ کی زیارت کرائی جاتی ہے اور ان کے قیام و طعام کا نظم کیا جاتا ہے۔

انھوں نے یہ بھی بتایا کہ چونکہ ضلع انتظامیہ میں کے افسران میں اکثر رد و بدل دیکھا جاتا ہتے اسی وجہ سے انتطامیہ کو بھی پر بار پوری طرح سے عرس کے تعلق سے تفصیلات فراہم کرنا پڑتی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:14 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.