ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے 110 نئے کیسز، ایک مریض کی موت - urdu nes

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ریاست میں سب سے زیادہ 24 نئے کیسز دار الحکومت جے پور میں سامنے آئے۔

covid
covid
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 10:45 PM IST

راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 110 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی اس کی تعداد ہفتے کے روز بڑھ کر تین لاکھ 18 ہزار 820 ہو گئی ہے‘ وہیں ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2781 ہو گئی ہے۔

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ریاست میں سب سے زیادہ 24 نئے کیسز دار الحکومت جے پور میں سامنے آئے۔ علاوہ ازیں کوٹہ میں 21، جودھ پور میں 12، ادے پور میں نو، بھیلواڑہ میں سات، اجمیر بانسواڑہ میں پانچ-پانچ، ناگور چتوڑ گڑھ اور ڈونگرپور میں چارچار، راجسمند اور شری گنگا نگر میں تین تین، سوائی مادھوپور اور سیکر میں دو دو، باڑمیر، بھرت پور، جھالاواڑ، جھنجھنو سیروہی میں ایک ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
دارالعوام دیوبند میں سال اول سے چہارم تک کی تعلیم جلد شروع

رپورٹ کے مطابق ریاست کے اضلاع الور، باراں، بیکانیر، بوندی، چُرو، دوسہ، دھول پور، ہنومان گڑھ، جیسلمیر، جالور، کرولی، پاللی، پرتاپ گڑھ اور ٹونک میں ہفتے کے روز ایک بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.