ETV Bharat / state

جے پور: گیارہ برس کا بچہ گمشدہ، اہل خانہ پریشان - jaipur boy missing news

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا رہنے والا ایک گیارہ برس کا لڑکہ گذشتہ 15 جنوری 2021 سے گمشدہ ہے، اس کی گمشدگی کی وجہ سے اہل خانہ بہت پریشان ہیں۔

گیارہ برس کا بچہ گمشدہ، اہل خانہ پریشان
گیارہ برس کا بچہ گمشدہ، اہل خانہ پریشان
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 9:32 AM IST

یہ واقعہ جے پور کے نائی کی تھٹی علاقے کا رہنے والا ہے۔گمشدہ لڑکے کا نام ارسلان قریشی ہے۔

ارسلان اپنی رہائشگاہ کے سامنے سے غائب ہوا، ایسا بتایا جاتا ہے۔

ابھی تک اس بچے کا کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

گیارہ برس کا بچہ گمشدہ، اہل خانہ پریشان

پولیس کی جانب سے معصوم بچے کی تلاش جاری ہے، تاہم پولیس انتظامیہ کو ابھی تک کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

ارسلان کے لاپتہ ہونے کی وجہ سے ارسلان کی والد، والدہ اور پورے خاندان کے لوگوں کی حالت خراب ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:میوات: کہرے کی وجہ سے سڑک حادثات میں غیر معمولی اضافہ

ارسلان کے خاندان کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ارسلان کی دو بہنیں ہیں اور وہ اکلوتا بھائی ہے۔

انھوں نے آصف نامی شخص پر ارسلان کو غائب کرنے کا الزام لگایا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آصف نے ارسلان کو اغوا کیا ہے اور وہ اس کی فوٹو کو واٹس ایپ پر وائرل کر رہا ہے۔

خاندان کے لوگوں نے متبنہ کیا ہے کہ ارسلان کو پولیس کی جانب سے جلد تلاشا نہیں گیا تو ہم پولیس تھانے کے سامنے ہیں خود کشی کر لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.