ETV Bharat / state

کوٹہ : کورونا وائرس سے متاثرہ دس افراد کی شناخت - کورونا وائرس

ریاست راجستھان کے ضلع کوٹا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اب 396 ہوگئی۔

کوٹہ : کورونا وائرس سے متاثرہ دس افراد کی شناخت

author img

By

Published : May 26, 2020, 10:24 PM IST

آج ہسپتال کی ایک غلطی سے ایک کورونا مشتبہ شخص کو ہسپتال سے منفی رپورٹ آنے پر خارج کر دیا گیا ۔اس کی ایک اور رپورٹ آنی باقی تھی۔

اس کی رپورٹ آنے سے پہلے اسے خارج کرتے ہوئے گھر بھیج دیا گیا تھا۔ جیسے ہی وہ گھر پہنچا ، اسے دوبارہ میڈیکل کالج کا فون آیا اور اسے بتایا گیا کہ آپ مثبت ہیں ، ہم آپ کو لینے کے لئے ایک ایمبولینس بھیج رہے ہیں۔

اس کے بعد افرا تفر ی پیدا ہوگئی۔

متاثرہ شخص کے چچا 22 مئی کی صبح میڈیکل کالج اسپتال میں کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

اس کے بعد ، ان کے بڑے بھائی کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میڈیکل کالج کے نئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ، جس کا اعلان بھی 23 تاریخ کو کیا گیا۔ اور اب وہ بھی متاثر پائے گئے ہیں۔

آج کی رپورٹ میں افراد خانہ زیادہ متاثر نظر آئے ہیں۔ اس میں زیادہ تر مرد حضرات متاثر پائے گئے ہیں۔

اس طرح کوٹہ ضلع میں تقریباً 396 افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، جن کا علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.