ETV Bharat / state

اسکول بس میں آتشزدگی 4 طلبا ہلاک - وین پوری طرح سے جل کر راکھ ہوگئی ہے

ریاست پنجاب کے سنگرور کے قصبہ لونگووال میں آتشزدی کے ایک حادثے میں 4 اسکولی طلبا زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔

اسکول بس میں آتشزدگی 4 طلبا ہلاک
اسکول بس میں آتشزدگی 4 طلبا ہلاک
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 5:29 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:49 AM IST

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس چھٹی کے بعد بچوں کو گھر چھوڑنے کے لیے جارہی تھی تبھی وین کے نیچے اچانک آگ لگ گئی۔

آگ لگنے سے چار بچے جل کر ہلاک ہوگئے، جب کہ دیگر 8 بچوں کو مقامی لوگوں نے بڑی مشکل سے بچایا۔

اسکول بس میں آتشزدگی 4 طلبا ہلاک

مقامی لوگ کافی غصے میں دیکھائی دے رہے ہیں، بس کو وہاں سے لوگ لے جانے نہیں دے رہے ہیں، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے پولیس کارروائی کریں۔

اس حادثے میں بس پوری طرح سے جل کر راکھ ہوگئی ہے، انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.