کولکاتہ کے پولنگ بوتھ نمبر 200 میں پولنگ نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے 19 مئی کو اعلان کیا تھا کہ اس بوتھ پر صفر پولنگ ہوئی ہے۔جس کے مدنظر آج اس بوتھ پر دوبارہ ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
وہیں امرتسر کے پولنگ بوتھ نمبر 123 پر بھی پولنگ جاری ہے الیکشن کمیشن نےشروع میں پولنگ کے عمل کے دوران لاپرواہی کی وجہ سے امرتسر پارلیمانی حلقہ کے پولنگ بوتھ پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔