وزیر اعلی نے آج یہاں کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت دوہرا معیار اپنا رہی ہے۔ بی جے پی نے ایمرجنسی میں ایسی گرفتاریوں کی مخالفت کی تھی لیکن اس نے کشمیر کے معاملے میں ایسا نہیں کیا۔
کیپٹن سنگھ نے اسمبلی کے باہر آج صحافیوں سے بات چیت میں کرتارپور کوریڈور اور کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے سے کوئی اثر پڑنے کے امکانات سے انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج اور پولیس سمیت سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف لڑ رہی ہیں۔
کشمیری لیڈروں کو گرفتار کرنا غلط : کیپٹن امریند سنگھ - کیپٹن امریند سنگھ
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امرندر سنگھ نے کشمیری رہنماؤں کی گرفتاری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایمرجنسی کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مخالفت کی تھی۔
![کشمیری لیڈروں کو گرفتار کرنا غلط : کیپٹن امریند سنگھ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4060774-908-4060774-1565101585393.jpg?imwidth=3840)
کشمیری لیڈروں کو گرفتار کرنا غلط : کیپٹن امریند سنگھ
وزیر اعلی نے آج یہاں کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت دوہرا معیار اپنا رہی ہے۔ بی جے پی نے ایمرجنسی میں ایسی گرفتاریوں کی مخالفت کی تھی لیکن اس نے کشمیر کے معاملے میں ایسا نہیں کیا۔
کیپٹن سنگھ نے اسمبلی کے باہر آج صحافیوں سے بات چیت میں کرتارپور کوریڈور اور کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے سے کوئی اثر پڑنے کے امکانات سے انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج اور پولیس سمیت سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف لڑ رہی ہیں۔
Intro:Body:Conclusion: