ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی اور شرومنی اکالی دل میں اتحاد - شرومنی اکالی دل

بھارتی ریاست پنجاب میں عام آدمی پارٹی اور شرومنی اکالی دل کے درمیان عام انتخابات کے لیے اتحاد ہوگیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 5:31 AM IST

اطلاعات کے مطابق شرومنی اکالی دل پنجاب کی 3۔4 لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات لڑ سکتی ہے جبکہ عام ادمی پارٹی 9۔10 لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات لڑے گی۔ دوںوں سیاسی جماعتوں کی جانب سے حتمی اعلان جلد کا کیا جائے گا۔

گزشتہ کچھ ماہ قبل سکھبیر بادل کی سربراہی والی شرومنی اکالی دل سے کچھ سیاسی رہنما الگ ہوئے تھے، جنہوں نے شرومنی اکالی دل پارٹی بنائی تھی۔

پنجاب عام آدمی پارٹی کے لئے بہت اہم ریاست ہے۔لوک سبھا انتخاب 2014 میں پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے 4 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی وہیں 2017 میں ریاستی انتخاب میں 20 سیٹیں حاصل کرکے ایک بڑی حزب اختلاف پارٹی بن گئی تھی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.