یوسف تاریگامی ہاری پاریگام ترال میں ہلاک ایس پی او کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ایس پی او اور اس کے دو افراد کی ہلاکت نے نہ صرف انہیں بلکہ ہر کسی کو تکلیف ہوئی ہے۔
یوسف تاریگامی نے انتظامیہ سے سوال کیا کہ آخر ہلاکتوں کا یہ سلسلہ کب ختم ہوگا۔ ڈر و خوف کا یہ سلسلہ اس مٹی کو کل بھی منظور نہیں تھا اور آج بھی نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Delimitation Commission: حدبندی کمیشن پر وادی میں خدشات کیوں ہیں؟
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ظلم و تشدد کے خلاف آواز بلند کریں۔