ETV Bharat / state

Shafi Muhammad Shah ترال۔ایم سی کونسلر محمد شفیع شاہ کا انتقال - ۔ایم سی کونسلر محمد شفیع شاہ کا انتقال

محمد شفیع کے انتقال پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منظور احمد خان، بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر، ڈی ڈی سی ممبران ڈاکٹر ہربخش سنگھ، منظور گنائی اور اوتار سنگھ کے ساتھ ساتھ اسٹیزن کونسل ترال، سیول سوسائٹی اور ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ترال نے مرحوم کے انتقال پر زنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ MC Councilor Muhammad Shafi Shah passed away

محمد شفیع شاہ کا انتقال
محمد شفیع شاہ کا انتقال
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 1:14 PM IST

ترال: میونسپل کمیٹی ترال کے کونسلر محمد شفیع شاہ گزشتہ شب سرینگر کے ایک اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ آج جیسے ہی ان کی لاش ترال لائی گئی تو وہاں غم و اندورہ کے بادل چھاگئے۔ محمد شفیع کی میت کو خانقاہ فیض پناہ ترال لایا گیا، جہاں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعدادا میں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں پرنم آنکھوں سے انہیں سپرد خاک کیا گیا۔ MC Councilor Muhammad Shafi Shah passed away

محمد شفیع شاہ کا انتقال

محمد شفیع کے انتقال پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منظور احمد خان، بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر، ڈی ڈی سی ممبران ڈاکٹر ہربخش سنگھ، منظور گنائی اور اوتار سنگھ کے ساتھ ساتھ اسٹیزن کونسل ترال، سیول سوسائٹی اور ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ترال نے مرحوم کے انتقال پر زنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے زونل صدر پی ڈی پی قطب الدین شاہ نے بتایا کہ مرحوم نے ترال کی مجموعی ترقی کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں:Sufiana Maestro Passed Away صوفیانہ موسیقی کے فنکار مشتاق احمد سازنواز انتقال کرگئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.