خواتین کے لیے بنائے گئے اس ہیلپ ڈیسک کا مقصد لڑکیوں اور خواتین کی پریشانی، مشکلات اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہے۔ ہیلپ ڈیسک 24/7 فعال رہے گا، تاکہ خواتین کسی بھی وقت بلا جھجھک رابطہ کرسکیں۔
ایس ایس پی پلوامہ نے خواتین ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا - ہیلپ ڈیسک
خواتین کی تحفظ کو یقینی بنانے کے تئیں پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) پلوامہ، آشیش مشرا (آئی پی ایس) نے ضلع کے پولیس اسٹیشن لیتر میں خواتین کے لئے ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا۔
ایس ایس پی پلوامہ نے خواتین ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا
خواتین کے لیے بنائے گئے اس ہیلپ ڈیسک کا مقصد لڑکیوں اور خواتین کی پریشانی، مشکلات اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہے۔ ہیلپ ڈیسک 24/7 فعال رہے گا، تاکہ خواتین کسی بھی وقت بلا جھجھک رابطہ کرسکیں۔