ETV Bharat / state

پلوامہ: تیز ہواؤں سے عوامی املاک کو زبردست نقصان - Pulwama

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیر کی شام تیز ہواؤں اور موسلا دار بارش سے جائیداد کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

پلوامہ: تیز ہواؤں سے عوامی املاک کو زبردست نقصان
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 12:12 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع کے ڈاڈسرہ، ترال میں دو جسیم چنار اکڑ آئے جس کی زد میں آکر درجنوں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔

پلوامہ: تیز ہواؤں سے عوامی املاک کو زبردست نقصان

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیر کی شام تیز ہواؤں اور موسلا دار بارش سے جائیداد کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کے ڈاڈسرہ، ترال میں دو جسیم چنار اکڑ آئے جس کی زد میں آکر درجنوں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔
اس کے علاوہ ایک تین منزلہ رہائشی مکان بھی تباہ ہوا۔
جبکہ 250 کلو واٹ بجلی ٹرا نسفارمر سمیت بجلی کے ترسیلی نظام میں بھی بھاری نقصان ہوا ہے ۔
ادھر ضلع کے مختلف علاقوں میں بھی متعدد مکانات کو نقصان کے علاوہ درجنوں درخت اکھڑ آئے اور سیب کے باغات سمیت سبھی کھڑی فصلوں کو بھاری نقصان ہوا۔
اس واقعہ سے علاقے میں لوگ بے حد پریشان ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پلوامہ میں تین مرتبہ حالہ باری اور ہواؤں سے ذمہ دار حلقہ کو بھاری نقصان جھیلنا پڑھا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔

Body: شوکت ڈار۔

Conclusion:شوکت ڈار۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.