ETV Bharat / state

Training Program for Umrah Pilgrims: عمرہ زائرین کے لیے ترال میں تربیتی پروگرام - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ترال علاقے میں عمرہ زائرین کے لیے ایک خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد Training Program for Umrah Pilgrims Held in Tralعمل میں لایا گیا۔

عمرہ زائرین کے لیے ترال میں تربیتی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 7:50 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں ایک مقامی ٹور اینڈ ٹراول کمپنی نے عمرہ زائرین کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کیا Training Program for Umrah Pilgrims Held in Tralجس میں عمرہ کے لیے حرمین شریفین روانہ ہونے والے زائرین کو عمرہ کے ارکان و آداب کے علاوہ ایس او پیز کی بھی معلومات دی گئی۔

عمرہ زائرین کے لیے ترال میں تربیتی پروگرام منعقد

اگلے ہفتے عمرہ پر روانہ ہونے والے مقامی زائرین کو حرمین شریفین اور عمرہ کی فضیلت کے علاوہ عمرہ کے ارکان، سفر محمود کے دوران آداب وغیرہ سے آگاہ کیا گیا۔ تربیتی پروگرام کے دوران مختلف فقہی و دیگر مسائل کے بارے میں استفسار کی ایک نشست بھی منعقد کی گئی جس میں علماء کرام نے زائرین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئے۔

ٹور اینڈ ٹراول ایجنسی کے سرپرست نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ زائرین کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کرنا ناگزیر ہے Training Program for Umrah Pilgrims تاکہ حرمین شریفین کی زیارت کے دوران زائرین کو کسی قسم پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ کے ارکان و آداب کے علاوہ زائرین کو ایس او پیز کی بھی جانکاری دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.