ETV Bharat / state

پانپور: آتشزدگی میں تین دکانیں خاکستر - دکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی

ضلع پلوامہ کے کدلہ بل، پانپور میں آگ کی ہولناک واردات میں میں تین دکانیں خاکستر ہو گئیں۔

پانپور: آتشزدگی میں تین دکانیں خاکستر
پانپور: آتشزدگی میں تین دکانیں خاکستر
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 3:27 PM IST

ضلع پلوامہ کے پانپور قصبہ میں آگ کی ہولناک واردات کے دوران تین دکانیں خاکستر ہو گئیں تاہم اس سانحے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پانپور: آتشزدگی میں تین دکانیں خاکستر

اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کدلہ بل، پانپور میں ایک دکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کی زد میں دو دیگر دکانیں بھی آ گئیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا تاہم آگ نے تین دکانوں کو مکمل طور خاکستر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.