جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کریم آباد علاقے میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان پر چھریوں سے وار کر زخمی کر دیا، جسے علاج کے لئے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: راجوری میں بی جے پی رہنما کے گھر دھماکے میں ایک کی موت، چار زخمی
زخمی کی پہنچان پلوامہ کے 18 سالہ نوجوان جس کی شناخت ثاقب شیخ ولد مشتاق احمد ساکنہ کریم آباد پلوامہ کے طور ہوئی ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔