ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد - drug abuse in Awantipora

ریلی میں شامل لوگوں نے اونتی پورہ پولیس کی طرف سے منشیات مخالف مہم کو خوش آئند قرار دیتے کہا کہ اس سے سماج میں بہتری رونما ہو سکتی ہے۔

اونتی پورہ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 2:03 PM IST

منشیات کی وباء پر قابو پانے کے لیے اونتی پورہ پولیس نے آج ایک منشیات مخالف ریلی کا انعقاد کیا جس میں پولیس کے علاوہ عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شمولیت کی۔

اونتی پورہ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد

ریلی پولیس اسٹیشن اونتی پورہ سے شروع ہو کر بازار میں اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی میں شامل لوگوں نے اونتی پورہ پولیس کی طرف سے منشیات مخالف مہم کو خوش ایند قرار دیتے کہا کہ اس سے سماج میں بہتری رونما ہو سکتی ہے تاہم لوگوں نے جنوبی کشمیر کے سنگم اور دوسرے علاقوں میں وہاں پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف مہم میں تساہل پسندی پر حیرت کا اظہار کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری نے بتایا کہ منشیات کی وباء کو اونتی پورہ پولس نے ایک سال سے مہم شروع کی ہے انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.