ETV Bharat / state

پلوامہ : زانتراگ کھریو میں ایک مکان غیر منقولہ جائیداد کے ساتھ منسلق - زانتراگ کھریو

پولیس تھانہ کھریو کی جانب سے اس سلسلے میں پہلے سے ہی کیس زیر نمبر 03/2020 درج ہے۔ جس کے تحت اس جائیداد کی تفتیش کی جا رہی تھی۔

مکان غیر منقولہ جائیداد کے ساتھ منسلق
مکان غیر منقولہ جائیداد کے ساتھ منسلق
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:00 PM IST

ضلع پلوامہ میں پولیس نے زانتراگ کھریو گاوں میں ایک مکان کو غیر منقولہ جائداد قرار دے دیا ہے، اس مکان کا تعلق جیش محمد کے عسکریت پسندوں کے ساتھ بتایا گیا ہے، تفتیش کے مطابق اس مکان کو عسکریت پسندی کی وارداتوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

پولیس تھانہ کھریو میں اس سلسلے میں پہلے سے ہی کیس زیر نمبر 03/2020 درج ہے۔ جس کے تحت اس جائیداد کی تفتیش کی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
جموں: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ

واضح رہے کہ مذکورہ واقعے میں عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے ایک آرمی جوان اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا تھا جبکہ جیش محمد تنظیم کے دو عسکریت پسندوں کو بھی اس جھڑپ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہلاک ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.