ETV Bharat / state

My Town My Pride Programme ترال میں انتظامیہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا اہتمام

ترال کے جم پارک نئی بستی کے احاطے میں آج محکمہ سوشل فارسٹری اور محکمہ جنگلات نے شجرکاری مہم کا اہتمام کیا۔ انتظمایہ نے پارک کو جازب نظر بنانے کے لیےاس مہم کا آغاز کیا ہے۔Plantation Drive In Tral Gem Park

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 10:27 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے سب ضلر ترال میں انتظامیہ نے محکمہ سوشل فارسٹری اور محکمہ جنگلات کے تعاون سے جم پارک نئی بستی کے احاطے میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔Plantation Drive In Tral

ترال میں انتظامیہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا اہتمام

اس موقع پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے ازخود شجرکاری کا افتتاح کیا جبکہ میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منظور احمد خان اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔اس موقع پر جم پارک کو جازب نظر بنانے کے لیے مزید اقدامات پر زور دیا گیا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ شجرکاری کی اس مہم کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ نئی بستی ترال میں بن رہی اس جم پارک میں شجرکاری کا مقصد یہ ہے یہاں آنے والے افراد کے لیے ایک خوبصورت ماحول پیدا کیا جائے تاکہ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون کے لیے ایک اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ شجرکاری کی مہم جاری رکھی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Tral My Town My Pride ترال میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام تیسرے روز بھی جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.