ETV Bharat / state

State Forest Corporation Office Closed اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن دفتر بند رہنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا - عوام کو مشکلات کا سامنا

اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن کا دفتر بند رہنے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس ضمن میں مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ دفتر آئے دن بند رہتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس دفتر سے عمارت کی تعمیر کے لئے لوگوں کو لکڑی مہیا کرائی جاتی لیکن یہ دفتر اکثر و بیشتر بند رہتا ہے۔The public is facing difficulties due to the office being closed

اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن دفتر بند
اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن دفتر بند
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 4:26 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن کا دفتر بند رہنے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس ضمن میں لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ دفتر آئے دن بند رہتا ہے۔ The public is facing difficulties due to the office being closed

اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن دفتر بند

اس سلسلے میں مقامی شخص غلام رسول نے کہا کہ 'دو سال قبل اس دفتر کے ذمہ داروں کو عمارت کی تعمیر میں استعمال ہونے والی لکڑیاں مہیا کرواگئی تھیں تاہم دفتر کے بند رہنے سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہے جبکہ انہیں فون بھی نہیں لگتا۔

مزید پڑھیں:سری نگر: بی ایس این ایل دفتر ایک ہفتے کے بعد کھل گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.