ETV Bharat / state

پلوامہ: 75 سالہ بزرگ کو ٹپر نے کچل دیا - بزرگ کو شدید زخمی کر دیا

پولیس نے بتایا کہ تمام قانونی اور طبی کارروائیوں کے بعد متوفی کی لاش کو آخری رسومات کے لئے ان کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

Old man hit by speed tipper
بزرگ کو ٹپر نے کچل دیا
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 6:58 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کے روز ایک تیز رفتار ٹپر نے ایک 75 سالہ شخص کو ہلاک کر دیا۔مقامی پولیس عہدیدار نے بتایا کہ بدھ کے روز پلوامہ کے گاؤں ترچھل میں ایک تیز رفتار ٹپر نے ایک بزرگ کو شدید زخمی کر دیا۔

ڈرائیور کی شناخت عبدالرشید ڈار کے بطور ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ

انہوں نے بتایا کہ تمام قانونی اور طبی کارروائیوں کے بعد متوفی کی لاش کو آخری رسومات کے لئے ان کے لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ انہوں نے مزید کہا پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.