ضلع پلوامہ کے نملہ بل، پانپور علاقے کو تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اس وقت مائکرو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا Namlabal Pampore Declared Micro Containment Zoneجب علاقے میں ایک ہی کنبے کے دو افراد کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت CoronaVirus cases in pamporeپائی گئی۔
تحصیل انتظامیہ پانپور نے نملہ بل علاقے میں ایڑوائزری بینرز نصب کیے تاکہ لوگوں کو علاقے میں آنے جانے اور انفیکشن کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔
تحصیلدار پانپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آستان محلہ، نملہ بل پانپور میں عالمی وبا کے متعدد کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مائکرو کنٹومنٹ زون قرار دینے کا مقصد Namlabal Pampore Declared Micro Containment Zoneوائرس کے پھیلائو کو کم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں: Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ
انہوں نے لوگوں سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے مائکرو کنٹینمنٹ زونز جانے سے گریز کرنے کی اپیل کی۔