ETV Bharat / state

Kashmiri Student Dies in Pakistan Road Accident: کشمیری طالب علم پاکستان میں سڑک حادثے میں ہلاک - جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن

ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان توصیف رشید وانی میڈیسن کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے سنہ 2017 میں پاکستان گئے تھے، گذشتہ شام راولپنڈی میں حادثے کے دوران ان کی موت ہو گئی۔ Kashmiri Youth Dies in Road Accident in Pakistan جبکہ جمعہ کی صبح انہیں  راولپنڈی میں ہی سپرد خاک کیا گیا۔

Kashmiri MBBS Student Dies In Pakistan Road Accident

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 3:58 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان طالب علم پاکستان کے شہر راولپنڈی Kashmiri student Dies in Pakistanمیں ایک سڑک حادثے کے دوران فوت ہو گیا۔

فوت ہوئے نوجوان کی شناخت جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹپورہ علاقے کے توصیف رشید وانی ولد عبدالرشید وانی کے طور پر ہوئی ہے۔ توصیف پاکسان میں میڈیسن اور سرجری (ایم بی بی ایس) کی ڈگری Kashmiri Youth Studying MBBS in Pakistanحاصل کر رہا تھا۔

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر خمینی نے توصیف کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ راولپنڈی میڈیکل کالج (RMC) میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر رہا تھا اور اس وقت 4th Year میں زیر درس تھا۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

انہوں نے مزید کہا کہ توصیف رشید وانی میڈیسن کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے سنہ 2017 میں پاکستان گیا تھا، گزشتہ شام راولپنڈی میں حادثے کے دوران انکی موت واقع ہو گئی جبکہ جمعہ کی صبح انہیں راولپنڈی میں ہی سپرد خاک کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.