ETV Bharat / state

Inauguration of Polytechnic College in Awantipora اونتی پورہ میں اسلامک یونیورسٹی کے تحت پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح

پرنسپل سیکرٹری برائے ہائر ایجوکیشن اصغر سامون نے آج اونتی پورہ میں اسلامک یونیورسٹی کے تحت بنائے گیے پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اصغر سامون نے مختلف لیبس کا معائنہ بھی کیا اور وہاں طلبا اور عملے سے بات چیت کی۔ Inauguration of Polytechnic College in Awantipora

Inauguration of Polytechnic College in Awantipora
اونتی پورہ میں اسلامک یونیورسٹی کے تحت پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 10:02 PM IST

اونتی پورہ: جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں اسلامک یونیورسٹی کے تحت پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح کیا گیا۔ پرنسپل سیکرٹری برائے ہائر ایجوکیشن اصغر سامون نے پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلامک یونیورسٹی کے وی سی شکیل احمد رومشو بھی موجود تھے۔ اس موقع پر اصغر سامون نے مختلف لیبس کا معائنہ بھی کیا اور وہاں طلبا اور عملے سے بات چیت کی۔Inauguration of Polytechnic College in Awantipora

اونتی پورہ میں اسلامک یونیورسٹی کے تحت پولی ٹیکنک کالج کا افتتاح

اس موقع پر انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے دی گئی سہولیات کا فائده اٹھائیں۔ ایک طالب علم دانش نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولی ٹیکنک کالج کے کھلنے سے بالخصوص جنوبی کشمیر کے طلباء کو فائده حاصل ہوگا۔ حکومت کو چاہیے کہ اس قسم کے مزید کالج کھولیں تاکہ طلباء کو مزید سہولیات دستیاب ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Awareness Program on Drug De Addiction : ڈگری کالج پانپور میں آگاہی پروگرام منعقد

وہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر اے ایچ مون نے بتایا کہ کالج تقریبا نو کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے اور یہاں انجینئرنگ شعبے میں نیے کورسز کو شامل کیا جائے گا تاکہ طلباء کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.