ETV Bharat / state

Pulwama IED Recovery Case آئی ای ڈی کیس میں پلوامہ پولیس نے چارج شیٹ داخل کیا - لاسی پورہ، پلوامہ میں برآمد کی گئی آئی ای ڈی

رواں برس جون میں جنوبی کشمیر کے لاسی پورہ، پلوامہ میں برآمد کی گئی آئی ای ڈی کیس کے حوالہ سے پلوامہ پولیس نے منگل کو مجاز عدالت کے سامنے آٹھ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔ Pulwama Police Produces Charge sheet in IED Recovery Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 6:27 PM IST

پلوامہ: پلوامہ پولیس نے، این آئی اے ایکٹ کے تحت نامزد سرینگر کی ایک عدالت میں 8 ملزمان کے خلاف چارج داخل کی۔ چارج شیٹ 16/06/2022 کو لاسی پورہ میں ایک آئی ای ڈی کی بازیابی سے متعلق پولیس اسٹیشن لیتر، پلوامہ میں درج ایف آئی آر 65/2022 U/S 4/5 دھماکہ خیز مواد ایکٹ، 18,20,23,39 UA(P) سے منسلک ہے۔ IED Recovery Case in Pulwama Police Produces Charge Sheet

واضح رہے کہ16جون کو 2022کو پلوامہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ پی ایس لیتر کے علاقے میں ایک آئی ای ڈی نصب ہے جے حفاظتی اہلکاروں کو جانی نقصان پہنچانے کی غرض سے نصب کیا گیا تھا۔ اس اطلاع کے بعد پلوامہ پولیس نے فوری طور جاے مقام پر چھاپہ مارا اور تقریباً 15 کلو گرام وزنی دیسی ساختہ بم برآمد کیا جسے پریشر کوکر میں رکھا گیا تھا۔ اس حوالہ سے پولیس نے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش، گرفتار کیے گئے ملزمان نے جرم کا اعتراف کیا اور ’’البدر‘‘ نامی تنظیم کے ساتھ وابستہ مزید پانچ افراد کے نام بھی ظاہر کیے جو مذکورہ برآمد شدہ آئی ای ڈی کی خریداری/منتقلی میں ملوث تھے۔ آئی ای ڈی کی بروقت بازیابی نے ناخوشگوار واقعے کو ناکام بنا دیا تھا۔ پلوامہ پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش میں ایک غیر ملکی دہشت گرد ہینڈلر سمیت 08 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ مجاز عدالت میں پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں: IED Recovered in Ramban Defused منی بس میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.