ETV Bharat / state

پلوامہ: چار برس سے سرکاری سکول تشنہ تکمیل - سکول کی بلڈنگ تکمیل کے آخری مراحل سے گزر رہی ہے

سب ضلع ترال کے ایک دور افتادہ گاؤں دودھ مرگ میں گزشتہ چار برس سے گورنمنٹ ہائی سکول کی بلڈنگ تکمیل نہیں ہو پائی ہے۔ اس سے یہاں کے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

چار سال سے سرکاری سکول تشنہ تکمیل
چار سال سے سرکاری سکول تشنہ تکمیل
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 10:45 PM IST

بھلے ہی سرکار تعلیم کے شعبے کو پٹری پر لانے کے لیے دعوے کر رہی ہو لیکن گاؤں دیہات میں ابھی بھی شعبہ تعلیم کو بڑھانے کے لیے بہت کچھ کرنا ہے۔

چار سال سے سرکاری سکول تشنہ تکمیل

اطلاعات کے مطابق سب ضلع ترال کے ایک دور افتادہ گاؤں دودھ مرگ میں گزشتہ چار برس سے گورنمنٹ ہائی سکول کی بلڈنگ تکمیل کے آخری مراحل سے گزر رہی ہے، جس کی وجہ سے سکول میں زیر تعلیم طلباء کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

بڈگام: سڑک حادثے میں نوجوان کی موت

مقامی لوگوں کے مطابق اس سکول پر کام انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے اور لوگوں کی فریاد کو محکمہ نظر انداز کر رہا ہے۔ مقامی شہری محمد عبداللہ کھاری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'اس نے اپنی زمین اس سکول کے لیے فراہم کی تھی تاکہ اس دور افتادہ گاؤں میں بچے تعلیم حاصل کر سکیں لیکن چار سال سے یہ اسکول مکمل نہیں ہوا اور حد تو یہ ہے کہ میرا تقریباً ایک لاکھ روپے محکمے نے اب تک واگزار نہیں کیا ہے۔ اس بارے میں بھی کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ سکول بند نہ کیا جائے بلکہ سکول کی عمارت جلد مکمل کی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.