ETV Bharat / state

Rain in Tral: ترال میں بارش کے سبب کسانوں میں خوشی کی لہر - Farmers Happy Over Rain in Tral

جموں و کشمیر کے سب ضلع ترال میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی درج کی گئی۔ تاہم بارش کی وجہ سے مجموعی طور پر لوگوں نے گرمی سے راحت کی سانس لی اور کسانوں نے بارشوں کو خوش آئند قرار دیا۔Farmers happy over rain in Tral

ترال میں بارش کے سبب کسانوں کے چہرے کھل اٹھے

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 9:09 PM IST

پوری وادی کی طرح سب ضلع ترال میں بھی دو دن سے بارش وقفے وقفے سے جاری رہی، جس کے سبب پورے علاقے میں سردی میں اضافہ درج کیا گیا۔ اس بارش کے موسم میں لوگ گرم ملبوسات پہننے پر مجبور ہو گئے، تاہم بارش کی وجہ سے مجموعی طور پر لوگوں نے گرمی سے راحت کی سانس لی اور کسانوں نے بارشوں کو خوش آئند قرار دیا، کیونکہ ان کے مطابق بارش سے کھڑی فصلوں اور میوہ جات کو فائدہ ہو سکتا ہے۔Farmers Happy Over Rain in Tral

ترال میں بارش کے سبب کسانوں کے چہرے کھل اٹھے

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک مقامی شہری اجل سنگھ نے بتایا کہ لمبے عرصے کے بعد ہوئی بارش نے کسانوں کے چہرے پر مسکان لائی ہے کیونکہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی پیدا ہو گئی تھی اور کھیت سوکھ گئے تھے، تاہم اللہ تعالیٰ نے رحمت باراں برسا کر ہمارے کھیت شاداب کر دیے، جس کے لیے ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اب ہمارے کھیت سرسبز شاداب رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Heavy Rain in Tehsil Mandi: منڈی لورن کے متعدد علاقوں میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورت حال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.