ETV Bharat / state

Public Darbar in Pulwama: پلوامہ کے کرام آباد میں عوامی دربار - ڈی سی پلوامہ بصیر الحق چودھری

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کریم آباد علاقہ میں انتطامیہ کی جانب سے عوامی دربار منعقد کیا گیا۔ عوامی دربار میں لوگوں نے افسران کے سامنے اپنے اپنے علاقے کے مسائل رکھے اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی اپیل کی۔ Public Darbar in Pulwama

district administration held public darbar at karimabad pulwama
پلوامہ کے کرام آباد میں عوامی دربار منعقد
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 9:34 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے کریم آباد علاقے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک عوامی دربار کا اہتمام کیا گیا۔ عوامی دربار میں علاقے کے لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے ترقیاتی کمشنر کے سامنے اپنے مسائل کو اجاگر کیا اور ان کو حل کرنے کی اپیل کی۔ علاقے کے لوگوں نے علاقے میں بجلی نظام، پانی کی سپلائی جیسے مسائل کمشنر کے سامنے رکھے اور انہیں جلداز جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ Public Darbar in Pulwama

پلوامہ کے کرام آباد میں عوامی دربار

عوامی دربار میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوامی دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کریم آباد کے نوجوانوں علاقے کی ترقیاتی کے لیے اچھے کام کریں تاکہ علاقے کی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا انتظامیہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کو انجام دینے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈی سی نے کہا کہ علاقے میں جتنے بھی بنیادی مسائل ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اس موقع پر ضلع پلوامہ کے محتلف محمکہ کے افسران کے ساتھ ساتھ علاقے پنچوں، سرپنچوں، بی ڈی سی ممبران، ڈی ڈی سی ممبر نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.