ETV Bharat / state

پلوامہ: 32سالہ شخص کی لاش برآمد - south kashnmir

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کو 32سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پلوامہ: 32سالہ شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:43 PM IST

ضلع پلوامہ کے نیوکالونی علاقے میں بدھ کو ایک 32سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ فوت شدہ شخص کی شناحت ڈیلی پورہ سے تعلق رکھنے والے عاشق حسین حافظ ولد غلام حسین کے طور پر کئی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیو کالونی علاقے کے لوگوں نے عاشق حسین کی لاش دیکھنے کے بعد فوری طور مطلع کیا۔ پلوامہ پولیس نے لاش کو اپنی تحويل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کر دیا۔

عاشق حسین ضلع ہسپتال میں ٹکٹ کاؤنٹر پر کام کرتے تھے۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.