ETV Bharat / state

پلوامہ: ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا - ویکسینیشن محفوظ

ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر اور ایس ایس پی پلوامہ کو جمعرات کے روز پلوامہ میں کووڈ ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کے تحت ٹیکے لگائے گئے۔

Vaccination
کورونا کا ٹیکا
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 6:49 PM IST

Updated : Feb 4, 2021, 6:57 PM IST

ڈپٹی کمشنر پلوامہ کو آج سی ایم او پلوامہ اور دیگر صحت کے عہدیداروں کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ اسپتال پلوامہ میں کووڈ-19 کے حفاظتی ٹیکا لگایا گيا۔

کورونا کا ٹیکا

کووڈ-19 ویکسینیشن کے بعد ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ یہ ویکسینیشن محفوظ ہے اور اس کے بارے میں افواہیں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن کے بارے میں افواہوں کو دور کرنے کے لئے انہوں نے ضلعی سطح پر کووڈ سے بچنے کے لئے ٹیکہ لگایا اور بتایا کہ جلد ہی کووڈ کا خاتمہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: بلاک ڈے کے موقع پرعوامی دربار کا انعقاد

انہوں نے زور دے کر کہا یہ ویکسینیشن مکمل طور پر محفوظ ہے اور ہر ایک کو اپنی ویکسینیشن کروانے کے لئے آگے آنا چاہئے۔

Last Updated : Feb 4, 2021, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.