ETV Bharat / state

CRPF Man Dies in Pulwama: پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مشکوک حالت میں موت - ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی ہے

پلوامہ میں جمعہ کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی ہے۔ Constable died in Pulwama

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی موت
پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی موت
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 12:10 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعہ کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی جب کہ موت کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ CRPF man dies in Pulwama.تفصیلات کے مطابق F/Coy 183 بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل موہن سنگھ اپنی پوسٹنگ کی جگہ پر اچانک بے ہوش ہو گئے۔ جس کے بعد ان کے ساتھیوں نے فوری طور پر ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ Cause of death being ascertained

واضح رہے کہ وہ پلوامہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تعینات تھے اور ان کی موت کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔ Constable died in Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.