ETV Bharat / state

پلوامہ: کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد - cricket match in pulwama

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نوجوان مختلف کھیل کی سرگرمیوں میں مصروف نظر آرہے ہیں، ان میں کرکٹ بھی اہم ترین ہے۔

کرکٹ ٹورنامینٹ کا انعقاد
کرکٹ ٹورنامینٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 7:03 PM IST

محکمہ 'یوتھ سروس اینڈ سپورٹس' کی جانب سے مختلف کھیل کود کے پرگروام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کرکٹ ٹورنامینٹ کا انعقاد

وہی کھیل کو فروغ دینے کے لیے نیجی سطح پر بھی لوگ کام کر رہے ہیں اور نوجوانوں کو مصروف رکھنے کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کے لیے بھی موقع فراہم کر رہے ہیں۔

اسی سلسلے کے تحت ضلع پلوامہ کے للہار علاقے میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقاد کیا گیا۔

اس ٹورنامنٹ کا انقاد نیجی سطح پر عمل میں لایا گیا۔

یہ ٹورنامنٹ پچھلے دو مہینوں سے جاری تھے جس کا آج فائنل میچ کھیلا گیا ۔

فائنل میچ للہار اور الچی باغ پاپنور کے درمیان کھیلا گیا.جس میں الچی باغ پاپنور کی ٹیم نے فتح حاصل کی۔

اس سلسلے میں کرکٹ کھلاڑی زمیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ان ٹورنامنٹ انقاد کرنے کا مقصد کہ نوجوانوں کو منشیات اور لایعنی کاموں سے دور رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے اس میدان کو ایک اسٹیڈیم کی شکل دی جائے، میدان کو ہموار کیا جائے تاکہ نوجوان کھیل کود میں اپنا وقت صرف کریں اور معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں سے دور رہیں۔

وہی فردوس احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکار اگر للہار کےاس میدان میں کسی بھی سرکاری محکمہ کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم ہم چاہتے ہیں کہ نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے بھی میدان بھی موجود ہونا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.