ETV Bharat / state

Contractual Employees Protest In Pulwama: پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج - جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ میں محکمۂ سی اے ڈی اینڈ ڈبلیو ایم میں کام کرنے والے عارضی ملازمین نے محکمہ کے خلاف احتجاج کیا۔ CAD, WM Protest Employees protest

پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 2:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ اور واٹر مینجمنٹ میں کام کررہے عارضی ملازمین نے محکمہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا انہوں نے ضلع پلوامہ میں کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ اور واٹر مینجمنٹ کے دفتر کو بھی بندکردیا۔ Water Management Department Employees Protest

لوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
عارضی ملازمین نے محکمہ کے خلاف سخت نارہ بازی کی انہوں نے احتجاج کے دوران حکومت سے ان کی اجرت کو واگزار کرنے کی مانگ کی۔ Contractual employees of Water Management Department Protests

اس سلسلے میں احتجاج کر رہے افراد نے کہا کہ وہ سنہ 1994 سے محکمہ میں بطور کیجول لیبر کام کر رہے ہیں۔ Contractual employees Protest In Pulwama

پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
انہوں نے کہا کہ سنہ 2015 تک 'ہمیں وقت پر اجرت دی جاتی تھی تاہم تب سے لیکر ابھی تک ہمیں اجرت سے مہروم رکھا گے ہیں۔' ملازمین کا کہنا ہے کہ سنہ 2015 سے ان کی اجرت کو بلاوجہ روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ ان کی اجرتوں کو جلد از جلد واگزار کرائی تاکہ وہ بھی آسانی سے اپنی زندگی گزار سکے۔ یہ بھی پڑھیں : Daily Wagers Protest: یومیہ اجرت پر کام کرنے والے عارضی ملازمین کا احتجاج

اس سلسلے میں محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ سال 2015 تک یہ اس محکمہ میں کام کررہے تھے اور یہ باقاعدگی سے اجرت حاصل کر رہے تھے اور سال 2015 سے اسکیم بند ہوگئی جس اسکیم کے تحت یہ کام کرکے اجرت لے رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.